Hashim Nadeem

Hashim Nadeem


تعارف


ہاشم ندیم نوجوان نسل کے پسندیدہ، ملک کے مقبول ترین ناول نگار ہیں۔ ان کی ادبی خدمات پر حال ہی میں حکومت نے تمغہ حسن کارکردگی دینے کا اعلان کیا ہے۔ "مقدس" ان کا پانچواں ناول ہے۔ مقدس سے پہلے ان کے ناول خدا اور محبت، بچپن کا دسمبر اور عبد اللہ بین الاقوامی پذیرائی حاصل کر چکے ہیں۔ مقدس امریکہ کے شہر نیویارک اور نائن الیون کے سانحے کے پسِ منظر میں لکھا گیا ہے۔ جو یقیناَ عبداللہ کی طرح ہی اُردو ادب میں ایک مثبت تبدیلی و ندارت کا سبب اور کچھ نئے زاویوں، نئی جہتون کی تلاش میں معاون ثابت ہو گا۔

ہاشم ندیم کے تمام ناول کی فہرست ذیل میں دی گئی ہے۔


Post a Comment

0 Comments